Home » Interesting News » دنیاکے 10امیرترین ممالک میں چین پہلے نمبر پر آ گیا، دوسرے نمبر پر کون ہے اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ آپ بھی جانئے

دنیاکے 10امیرترین ممالک میں چین پہلے نمبر پر آ گیا، دوسرے نمبر پر کون ہے اور پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ آپ بھی جانئے

برلن(ویب ڈیسک)دنیا کے 10 امیر ترین ممالک میں چین پہلے نمبرپرآگیا۔رواں سال اپریل تک کے اعداد و شمارکے مطابق قوت خرید میں مساوات کے اعتبار سے جی ڈی پی کو پیش نظر رکھتے ہوئے 25.24 ٹریلین امریکی ڈالر کے ساتھ چین پہلے نمبرپرہے۔

 مقابلے میں چین کی اقتصادی شرح ترقی 9 فیصد رہی۔ اس معیار کے پیش نظر امریکا 20.4 ٹریلین ڈالر کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ 10.4 ٹریلین ڈالر کیساتھ بھارت تیسرے نمبر پر رہا۔

عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق باقی ممالک میں جاپان چوتھے، جرمنی پانچویں، روس چھٹے، انڈونیشیا ساتویں، برازیل آٹھویں، برطانیہ نویں، فرانس دسویں نمبرپرہے جبکہ آئی ایم ایف کی فہرست کے مطابق پاکستان 25 ویں نمبر پر رہا۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ معلوم کرنے کے لیے جہاز کریش کر دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی سفر کے دوران جہاز کی کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا …