Home » Pakistani Headlines » دہشتگردوں کی مالی مدد،اسٹیٹ بینک ان ایکشن،2100اکاؤنٹ سیل

دہشتگردوں کی مالی مدد،اسٹیٹ بینک ان ایکشن،2100اکاؤنٹ سیل

state

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نیٹکا کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے دہشتگرد تنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے اکا ؤنٹس سیل کرنا شروع کردیئے گئے ہیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اب تک دو ہزار ایک سو سے زائد اکاؤنٹ منجمد کئے جاچکے ہیں۔ نیکٹا نے حال ہی میں شیڈول فور میں شامل افراد کی فہرستیں ضلع سطح پر اپ ڈیٹ کرنے کے بعد اسٹیٹ بینک کو دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی تھی۔ ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کو شیڈول4 میں شامل افراد کے نام اورشناختی کارڈزکی فہرستیں بھی دی گئی تھیں۔

#paksa

 #paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …