3 arrested after Hawks find heroin worth R87.5m hidden in truck’s secret compartment

مانیڑنگ ڈیسک (پاک ایس اے) : پولیس نے موزمبیق سے کوازلو نٹال آنے والے ایک ٹرک سے تلاشی کے دوران 342 کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد کر لی۔ ہیروئن ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپا ئی گئی تھی۔ پولیس نے کاروائی کے دوران3 ملزمان کو گرفتار کر لیا