Home » Sports News » سرن کی تباہ کن باولنگ:بھارت کی زمبابوے کو دوسرے T20میں دس وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

سرن کی تباہ کن باولنگ:بھارت کی زمبابوے کو دوسرے T20میں دس وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز ایک ایک سے برابر

bowler

ہرارے(نیوز ڈیسک) بھارت نے دوسرے ٹی ٹونٹی میں زمبابوے کو دس وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز برابر کر دی۔ زمبابوے نے پہلے کھیل کر صرف99رنز بنائے ۔ بمرا اور سرن نے تباہ کن باولنگ کی اور بالترتیب 3اور4وکٹیں حاصل کیں۔بھارت نے مطلوبہ ہدف کوئی وکٹ کھوئے بغیر14 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔راہول 47 اور منڈیپ سنگھ52 پر ناٹ آوٹ رہے۔ سرن کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 22جون کو ہرارے میں کھیلا جائے گا۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …