Home » Sports News » سعید اجمل کو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کرکٹ پنجاب کا عہدہ مل گیا

سعید اجمل کو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کرکٹ پنجاب کا عہدہ مل گیا

saeed ajmalلاہور(آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سپنر سعید اجمل کو ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کرکٹ پنجاب کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ عہدے پر تقرری میرے لئے اعزاز کی بات ہے جس پر وزیراعلیٰ پنجاب اور سپورٹس بورڈ پنجاب کا شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں باصلاحیت نوجوان کرکٹرز تلاش کروں گا جنہیں کرکٹرز کی اکیڈمیز میں تربیت دی جائے۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …