Home » Pakistani Headlines » سکیورٹی خدشات،اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کردی گئی

سکیورٹی خدشات،اسلام آباد میں فوج کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کردی گئی

army

وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی خدشات کے باعث فوج کی تعیناتی میں90 روز کے لئے توسیع کی منظوری دیدی گئی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق اسلام آباد میں دہشتگردی کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر آئین کے آرٹیکل245 کے تحت 90 روز کے لئے فوج کی تعینائی میں توسیع کی گئی ہے۔نوٹیفیکشن کے مطابق 350 فوجی جوانوں کی ریڈ زون میں تعیناتی میں توسیع کی منظوری دی گئی ہے۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …