Home » Sports News » شاہد آفریدی کا انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

شاہد آفریدی کا انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

shahid afridi

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شاہد آفریدی کی جانب سے دیے جانے والے عشائیے میں ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اور ون ڈے کپتان اظہر علی سمیت یونس خان ، یاسر شاہ، محمد حفیظ اور سہیل خان نے شرکت کی ۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔ پاکستان ٹیم ٹریننگ کیمپ اور شاہد آفریدی کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ میں موجود ہیں۔

paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …