Home » Sports News » شاہد آفریدی 500اے میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

شاہد آفریدی 500اے میچز کھیلنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے

afridi khan

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی 500لسٹ اے میچز کھیلنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم 591لسٹ اے میچز کھیل چکے ہیں جبکہ شاہد آفریدی نے 500اے میچز مکمل کر لیے ہیں جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے دوسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …