Home » Pakistani Headlines » عائشہ گلالئی کا اپنی سیاسی جماعت کے باضابطہ اعلان کا فیصلہ،کس نام سے پکارا جائے گا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

عائشہ گلالئی کا اپنی سیاسی جماعت کے باضابطہ اعلان کا فیصلہ،کس نام سے پکارا جائے گا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

لاہور(پاکستان)تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے اپنی سیاسی جماعت کے باضابطہ اعلان کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وہ جمعہ کو سیاسی جماعت کا اعلان کریں گی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عائشہ گلالئی کی سیاسی جماعت کانام” تحریک انصاف گلا لئی” ہوگا،نئی جماعت کو”تحریک انصاف جی” کے نام سے پکاراجائے گا۔
واضح رہے کہ عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف سے اختلافات کے باعث الگ سے سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے باضابطہ اعلان وہ جمعہ کو کریں گی۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …