Home » Interesting News » عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کے موقع پر خواتین نے ایسا کام کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کے موقع پر خواتین نے ایسا کام کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

لاہور (پاکستان)معرو ف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کر دی گئی ہے اور ان کی نمازجنازہ میں بڑی تعداد میں مردو خواتین نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ادا کی گئی جہاں مردو خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس موقع پر خواتین نے بھی بڑی تعداد میں مردوں کے شانہ بشانہ ہی نمازجنازہ  ادا کی جو کہ ایک انتہائی غیر معمولی  ہے کیونکہ عمومی طور پر خواتین اس طرح نماز جنازہ ادا نہیں کرتیں ۔

عاصمہ جہانگیر کی تدفین ان کے ہی بیدیاں روڈ پر واقع فارم ہاﺅس میں کی گئی ہے ۔نماز جنازہ میں معروف قانون دانوں سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ معلوم کرنے کے لیے جہاز کریش کر دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی سفر کے دوران جہاز کی کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا …