Home » Interesting News » عامر کو سزا مل چکی ،اب وہ دوسرے چانس کے مستحق ہیں ،وقار یونس کا بی بی سی کو انٹر ویو

عامر کو سزا مل چکی ،اب وہ دوسرے چانس کے مستحق ہیں ،وقار یونس کا بی بی سی کو انٹر ویو

news-1451575533-8218_large

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ محمد عامر نے جو کیا ہے اس کے سزا مل چکی ہے ،اب وہ دوسرے چانس کا مستحق ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ محمد عامر اپنی کارکردگی سے لوگوں کے خیا لات بد ل رہے ہیں اس لیے ان کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچنا چاہیے ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹر ویو دیتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ پابندی ختم ہونے کے بعد عامر درست راستے پر چل رہے ہیں ،سب لوگ عامر کو دوبارہ کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں اسی لیے عمران خان اور وسیم اکرم جیسے لیجنڈ بھی محمد عامر کی حمایت کر رہے ہیں ۔

Check Also

وائی فائی سگنل کوبجلی میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ

بوسٹن:  امریکی ماہرین نے ایک خاص مٹیریل سے آلہ تیار کیا ہے جو وائرلیس انٹرنیٹ اوردیگر …