Home » Pakistani Headlines » عام انتخابات میں مہنگا ترین واٹر مارک بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا، الیکشن کمیشن حکام

عام انتخابات میں مہنگا ترین واٹر مارک بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا، الیکشن کمیشن حکام

اسلام آباد(پاکستان)الیکشن کمیشن حکام کے مطابق عام انتخابات میں ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا بیلٹ پیپر استعمال کیا جائے گا، فی واٹر مارک بیلٹ پیپز کی قیمت 10روپے آئے گی۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2018میں سادہ کاغذ کے بیلٹ پیپرزکا استعمال نہیں ہو گا اس کی جگہ واٹر مارک بیلٹ پیپر منگوایا جا رہاہے، مخصوص قسم کے کاغذ کی درآمدگی پر ایک ارب روپے سے زائد کا خرچہ آئے گا ، حکام کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات کے لئے 21کروڑ واٹر مارک بیلٹ پیپرز چھپائیں جائیں گے،اور فی بیلٹ پیپر کی قیمت 10روپے آئے گی۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …