Home » Pakistani Headlines » عمران خان کا ن لیگ پر بڑا وار، وہ کام کردیا جو لیگی سوچ بھی نہیں سکتے تھے #paksa #paksa.co.za

عمران خان کا ن لیگ پر بڑا وار، وہ کام کردیا جو لیگی سوچ بھی نہیں سکتے تھے #paksa #paksa.co.za

اسلام آباد – وفاقی کابینہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کو معطل کردیا گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میئر اسلام آباد انصر عزیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میئر اسلام آباد انصر عزیز کو 90 روز کے کیلئے معطل کیا گیا ہے۔ ان پر کرپشن کے الزامات ہیں جس کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے۔ان کی معطلی کا مقصد صاف شفاف انکوائری کرنا ہے۔

خیال رہے کہ میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے، وہ فروری 2016 میں اسلام آباد کے میئر منتخب ہوئے تھے۔

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …