Home » Pakistani Headlines » عمران خان کی شہید مریم مختار کے گھر آمد ،اہل خانہ سے اظہار تعزیت

عمران خان کی شہید مریم مختار کے گھر آمد ،اہل خانہ سے اظہار تعزیت

news-1448808210-1643_large

کراچی :  پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان شہید پائلٹ مریم مختار کے گھر گئے جہاں انہوں نے مریم مختار کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا ۔اس موقع پر مریم مختار کے لیے دعابھی کی گئی ۔عمران خان نے کہاکہ مریم مختار جیسی بیٹیاں قوم کا سر فخر سے بلند کرتی ہے ۔مریم مختار بہادر اور نڈر خاتون تھیں اور ان کی قربانی سے قوم کی بیٹیوں کا حوصلہ بلند ہوا ہے ۔واضح رہے کہ مریم مختارمیا نوالی میں ٹریننگ کے دوران جہاز کریش ہو نے کی وجہ سے شہید ہوئیں تھی ۔مریم مختار پاکستان کی تاریخ میں شہید ہونے والی پہلی فائٹرپائلٹ ہیں

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …