Home » Pakistani Headlines » غازی عبدالرشیدقتل کیس کی سماعت 14 مئی تک ملتوی

غازی عبدالرشیدقتل کیس کی سماعت 14 مئی تک ملتوی

news-1461991644-4467_large

اسلام آباد :::  غازی عبدالرشیدقتل کیس کی سماعت 14 مئی تک ملتوی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدلارشیدقتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عبدالقادر میمن نے کرنی تھی تاہم ان کے رخصت کے باعث کیس کی سماعت نہ ہوسکی اور ڈیوٹی جج نے کیس کی مزید سماعت 14 مئی تک ملتوی کردی۔

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …