Home » Interesting News » فحش فلمیں دیکھنے کے دوران اپنا لیپ ٹاپ توڑنے والے نوجوان کو بڑی خوشخبری مل گئی

فحش فلمیں دیکھنے کے دوران اپنا لیپ ٹاپ توڑنے والے نوجوان کو بڑی خوشخبری مل گئی

news-1429198701-4204_large

لندن (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز یہ خبر سامنے آئی کہ ایک نوجوان نے فحش فلم دیکھنے کے دوران اپنی والدہ کے ہاتھوں پکڑے جانے کے خوف سے اپنا لیپ ٹاپ توڑ دیا۔

نوجوان Denzel کا کہنا تھا کہ فحش بینی کے دوران ایک مخصوص ویب سائٹ اس کے لیپ ٹاپ پر جم کر رہ گئی تھی لہٰذا اسے لیپ ٹاپ کی سکرین توڑنا پڑی۔ جب یہ خبر عام ہوئی تو اسی مخصوص ویب سائٹ کے وائس پریذیڈنٹ نے ٹوئٹر کے ذریعے نوجوان کو بتایا، ’’ہمیں آپ کے حالیہ سانحہ کے بارے میں پتہ چلا ہے، لہٰذا ہم آپ کی وفاداری سے متاثر ہو کر آپ کو نیا لیپ ٹاپ بھیج رہے ہیں‘‘۔
ویب سائٹ انتظامیہ نے اپنا شرمناک موقف دیتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ نوجوان فحش فلمیں دیکھنا بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رکھ سکے۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …