Home » South Africa Pakistani Community News » فری اسٹیٹ کے علاقے لبوہم میں ڈکیتی کے دوران محمد نعیم نامی نوجوان شہید

فری اسٹیٹ کے علاقے لبوہم میں ڈکیتی کے دوران محمد نعیم نامی نوجوان شہید

فری اسٹیٹ (مانیٹرنگ ڈیسک). کل صبح فری اسٹیٹ کے علاقے لبوہم میں ایک ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے محمد نعیم تیز دھار خنجر لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ان کی نماز جنازہ مسجد بلال ایریزمیا میں ادا کر دی گئی۔  میت کی تدفین پاکستان میں ہو گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Check Also

کوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک مقامی لڑکی اپنے پاکستانی دوست کے ہاتھوں قتل

جوہانسبرگ :مانیڑنگ ڈیسک ۔ مبینہ طور  پرکوازولو نٹال کے علاقے ہارڈنگ میں ایک پاکستانی  اپنی …