Home » Technology & Gadgets » فیس بک نے پوری دنیا کے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا، ایسی آپشن ختم ہو گئی کہ جان کر واقعی آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

فیس بک نے پوری دنیا کے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا، ایسی آپشن ختم ہو گئی کہ جان کر واقعی آپ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

لاہور (پاکستان) دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک سے صارفین کیلئے اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کی آپشن ختم ہو گئی ہے جس کے باعث دنیا بھر کے صارفین تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں اور اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔

دنیا بھر کے صارفین نے ٹوئٹر سمیت دیگر سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اس کی شکایت کی اور بتایا کہ یہ آپشن ختم ہو گئی ہے۔ بہت سے لوگوں نے فیس بک سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم کمپنی کی جانب سے کوئی موقف نہیں سامنے آیا تاہم یہ خبریں سامنے آنے کے بعد ہم نے اس آپشن کو چیک کرنے کی کوشش کی تو یہ وہیں پر موجود تھی۔
”نیکسٹ ویب“ کے میٹ نوارا نے سب سے پہلے اس جانب توجہ دلائی اور ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”یہ صرف تم ہی نہیں ہو! لگتا ہے کہ فیس بک نے پوسٹ ڈیلیٹ کرنے کی آپشن ختم کر دی ہے۔“

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za مارک ذکر برگ نے فیس بک کی سینئرمینجمنٹ کو آئی فون سے اینڈرائڈ فون پر منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا

نیو یارک(آن لائن )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے …