Home » Sports News » لارڈز ٹیسٹ: شاندار آغاز کے بعد سری لنکا کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، میچ پر انگلینڈ کی گرفت مضبوط

لارڈز ٹیسٹ: شاندار آغاز کے بعد سری لنکا کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، میچ پر انگلینڈ کی گرفت مضبوط

englandلارڈز (نیوز ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں شاندار آغاز کے بعد سری لنکا کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔ پہلی اننگ میں انگلیند کو بڑی لیڈ مل گئی۔ میچ پر میزبان انگلینڈ کی گرفت مضبوط ہوگئی۔تیسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے دوسری اننگ میں چار وکٹوں پر 109رنز بنا لئے تھے اس طرح اس کو سری لنکا پر 237رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ اس سے پہلے سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگ میں 288رنز بنا سکی۔فن اور ووکس نے تین تین جبکہ براڈ اور اینڈرسن نے دو دو کھلاڑی آوٹ کئے۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …