Home » Pakistani Headlines » لاہور ہائیکورٹ:حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے 21 مئی کو جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ:حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے 21 مئی کو جواب طلب

لاہور(پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 9 اضلاع میں حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے 21 کو جواب طلب کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں انتخابی حلقہ بندیوں کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی،درخواستگزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا گیا کہ حلقہ بندیوں کے وقت امیدوارسے مشاورت کی جاتی ہے اوراعتراضات کوسناجاتا ہے لیکن الیکشن کمیشن کی جانب سے مردم شماری کے بعد حلقہ بندیاں تبدیل کی گئیں،عدالت سے استدعا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دیا جائے،عدالت نے الیکشن کمیشن سے 21 مئی کوجواب طلب کرلیا۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …