Home » Pakistani Headlines » لاہور ۔ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں

لاہور ۔ معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر انتقال کر گئیں

معروف وکیل عاصمہ جہانگیر لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کر گئیں جہاں انہیں طبیعت کی خرابی کے باعث منتقل کیا گیا تھا۔ ان کی عمر 66 برس تھی۔ وہ سپریم کورٹ بار سابق صدر بھی رہ چکی ہیں 

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …