Home » South Africa Pakistani Community News » لمپوپو ۔ گیانی میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

لمپوپو ۔ گیانی میں مسجد کو آگ لگا دی گئی

لمپوپو (مانیٹر نگ ڈیسک ) ابھی ابھی اطلاع آئی ہے کہ گیانی میں ایک مسجد کو آگ لگا دی گئی ۔
مسلمان کمیونٹی اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
اللہ پاک ساوتھ افریقہ کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ۔ آمین

Check Also

کیپ ٹاون – گزشتہ دنوں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پاکستان نوجوان چل بسا

کیپ ٹاون -پاکستانی نوجوان محمد نعمان (نومی) جو گذشتہ دنوں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا …