Home » Pakistani Headlines » لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعروں کامعاملہ ،پاکستان کے ہائی کمیشن کا متعلقہ حکام سے رابطہ

لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعروں کامعاملہ ،پاکستان کے ہائی کمیشن کا متعلقہ حکام سے رابطہ

لندن(آن لائن) پاکستان ہائی کمیشن نے لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے درج ہونے کا نوٹس لے لیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے متعلقہ حکام سے پا کستان مخالف نعروں کے معاملے پر رابطہ کرتے ہوئے فوری اصلاحی اقدامات پر زور دیا ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …