Home » Pakistani Headlines » لیاری اب بھی پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ ہے، بنیل گبول

لیاری اب بھی پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ ہے، بنیل گبول

news-1448719077-9895_large

کراچی : لیاری سے رکن قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے ساوق رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ لیاری اب بھی پیپلز پارٹی کاگڑھ ہے۔اب بھی وہاں پیپلز پارٹی کا بہت بڑا ووٹ بنک ہے۔نجی ٹی وی چینل اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لیاری اس کا ہی ہوگا جو 5دسمبر کو جیتے گا۔ ن لیگ بھی لیاری میں اپنی بھرپور الیکشن مہم چلا رہی ہے۔میرے امیدوار ہی لیاری میں جیتیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ لیاری کے لوگ پیپلز پارٹی اور گینگ وار کے تعلقات سے پریشان ہیں۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …