Home » Pakistani Headlines » مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

مانسہرہ(پاکستان) حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) آج مانسہرہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہی ہے جس کےلئے تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے مانسہرہ میں حالیہ چند ماہ کے دوران یہ دوسرا جلسہ ہے جس کےلئے بھرپور تیاریاں کی گئی ہیں۔ جلسے سے پارٹی کے قائد نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر پارٹی رہنما خطاب کریں گے جب کہ انتظامیہ کی جانب سے جلسے کا وقت دوپہر 2 بجے دیا گیا ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …