Home » Interesting News » ’میرا باپ تو میرا باپ ہی نہیں بلکہ۔۔۔‘ یونیورسٹی میں سائنس کی کلاس کے دوران نوجوان لڑکی نے اپنا بلڈ ٹیسٹ کیا تو ایسا شرمناک ترین انکشاف سامنے آگیا کہ پورا خاندان ہل کر رہ گیا

’میرا باپ تو میرا باپ ہی نہیں بلکہ۔۔۔‘ یونیورسٹی میں سائنس کی کلاس کے دوران نوجوان لڑکی نے اپنا بلڈ ٹیسٹ کیا تو ایسا شرمناک ترین انکشاف سامنے آگیا کہ پورا خاندان ہل کر رہ گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں زیرتعلیم لڑکی نے سائنس کے ایک پیریڈ کے دوران لیبارٹری میں خود ہی اپنا خون ٹیسٹ کر لیا جس سے اس پر ایسی شرمناک ترین بات منکشف ہوئی کہ اس کا پورا خاندان ہل کر رہ گیا۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا سٹیٹ یونیورسٹی کی انایا ہیچ نامی ایک طالبہ نے ٹوئٹر پر یہ واقعہ بتایا ہے۔ اس نے لکھا ہے کہ ”میری ایک کلاس فیلو نے لیبارٹری میں خود ہی اپنا خون ٹیسٹ کیا جس پر انکشاف ہوا کہ اس کا باپ حقیقت میں اس کا نہیں ہے بلکہ وہ کسی اور کی بیٹی ہے۔ “
انایا نے مزید لکھا ہے کہ ”اس لڑکی نے اپنا خون ٹیسٹ کیا جو ’اے بی‘ تھا۔ اس نے پروفیسر سے سوال کیا کہ میرے باپ کا بلڈ گروپ ’او‘ ہے جبکہ میری ماں کا ’اے‘۔ تو پھر میرا اے بی کیوں ہے؟ پروفیسر نے جواب دیا کہ ”ایسا ممکن نہیں ہے، تم اپنا اور اپنے ماں باپ کا ڈی این اے کراﺅ۔“ اگلے چند دن بعد اس لڑکی نے 243طلبا ءوطالبات کے سامنے ہماری اس کلاس فیلو نے بتایا کہ اس کی ماں کا کسی مرد کے ساتھ معاشقہ تھا اور ہماری یہ کلاس فیلو اس معاشقے کے نتیجے میں پیدا ہوئی۔وہ مرد کوئی اور نہیں بلکہ اس لڑکی کے باپ کا سوتیلا بھائی تھا۔ اس کے باپ کو بھی معلوم نہیں تھا کہ یہ اس کی حقیقی بیٹی نہیں۔کچھ ہی دن بعد اس لڑکی نے ہمیں بتایا کہ اس کے والدین کی طلاق ہو گئی ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

#paksa #paksa.co.za چینی انجینئر رائیونڈ سے پسند کی لڑکی بیاہ کر لے گیا

لاہور، رائیونڈ (ویب ڈیسک) چینی انجینئر رائے ونڈ سے پسندکی لڑکی بیاہ لے گیا ،شادی …