Home » Pakistani Headlines » نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان)سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے اسلام آباد پہنچے ، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے تھے ، ن لیگ کے رہنما اور کارکن بڑی تعداد میں موجود تھے۔
سابق وزیراعظم نوازشریف سخت سکیورٹی میں قافلے کے ہمراہ پنجاب ہاﺅس اسلام آبادپہنچ گئے،جہاں سے وہ نیب ریفرنسز میں پیشی کیلئے احتساب عدالت جائیں گے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …