Home » Pakistani Headlines » ”نوازشریف 2023 تک یہ کام کر دیں گے “کیپٹن صفدر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر نوازشریف خود بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

”نوازشریف 2023 تک یہ کام کر دیں گے “کیپٹن صفدر نے ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر نوازشریف خود بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

میر پور (پاکستان)سابق وزیراعظم نوازشریف ن لیگ کے تاحیات قائد منتخب ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف کو پارٹی کا قائم مقام صدر بنا دیا گیاہے تاہم اب مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے اعلان کیاہے کہ نوازشریف 2023 تک کشمیر آزاد کروائیں گے ۔
نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق کیپٹن صفد ر نے میر پور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب تینوں بار سازشوں کا شکار ہوئے ، سازشیوں نے ملک کے خلاف 70 سال سازشیں کیں ، نوازشریف 2018 کے بعد دوبارہ وزیراعظم بنیں گے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو نوازشریف کے سامنے لانے والے کشمیر کا حل نہیں چاہتے ، نوازشریف 2023 تک کشمیر آزاد کروائیں گے ۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …