Home » Pakistani Headlines » نیب نے چوہدری برادران کو طلب کر لیا

نیب نے چوہدری برادران کو طلب کر لیا

لاہور(پاکستان)نیب نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہی کو 6نومبرکو طلب کر لیا.
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے چوہدری برادران کو اثاثوں کے حوالے سے پرفارمے بھیجے تھے ،جس میں کہا گیا ہے کہ ان کو فل کرکے جمع کروایا جائے ، چوہدری برادران کو جاری کردہ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ نیب کے دفتر میں آئیں اور اپنے اثاثوں کے حوالے سے مطمئن کریں۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …