Home » Pakistani Headlines » نیو اسلام آباد ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل،جدہ سے آنیوالی پرواز کی لینڈنگ

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل،جدہ سے آنیوالی پرواز کی لینڈنگ

اسلام آباد(پاکستان) نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ باضابطہ طور پر آپریشنل ہوگیا جس کے بعد آج مدینہ سے قومی ائیر لائن کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 714 اور جدہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز نیو ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔

نیواسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے باضابطہ طور پر آپریشنل ہونے کے بعد آج مدینہ سے قومی ایئرلائن کی پہلی بین الاقوامی پرواز پی کے 714 اور جدہ سے نجی ائیرلائن کی پرواز نیو ائیرپورٹ پر لینڈ کر گئی جبکہ آج اندرون و بیرون ملک 23 پروازیں لینڈ اور ٹیک آف کریں گے۔

ایئر لائن کی جانب سے تمام مسافروں کو پروازوں کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ صبح 10 بجے کے بعد بے نظیر بھٹو ائیر پورٹ پر فضائی آپریشن کو بند کر دیا گیا ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں شدید احتجاج #paksa #paksa.co.za

واشنگٹن:  امریکا میں مظاہرین کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آ گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں …