Home » Pakistani Headlines » وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے،ملاقات جاتی امرا میں ہو گی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے،ملاقات جاتی امرا میں ہو گی

لاہور (پاکستان) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت اہم معاملات پر بات چیت ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور میاں نواز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہو گی، ملاقات جاتی امرا میں کی جائے گی،جس میں دونوں راہنما ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ، پارٹی کو درپیش چیلنجز اور ان کے مسائل پر بات چیت کریں گے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …