Home » Pakistani Headlines » وزیر اعظم لندن میں بیٹھ کر حکومتی ذمے داریاں پوری کر رہے ہیں :پرویز رشید

وزیر اعظم لندن میں بیٹھ کر حکومتی ذمے داریاں پوری کر رہے ہیں :پرویز رشید

parvez rasheed

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم لندن میں بیٹھ کر حکومتی ذمے داریاں پوری کررہے ہیں ،وہ عید سے پہلے پاکستان میں عوام کے درمیان ہوں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پرویز رشید نے کہا ہے کہ سڑکوں پر آنے والے ماضی کی طرح منہ کی کھائیں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز وزیر اعظم نواز شریف کی تیزی سے صحت یابی سے مطمئن ہیں ۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …