Home » Pakistani Headlines » ون ویلنگ سے روکنے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،4افراد زخمی

ون ویلنگ سے روکنے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ،4افراد زخمی

news-1448806099-4730_large

راولپنڈی :  پولیس کی جانب سے ون ویلنگ سے روکنے پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے چار افراد زخمی ہو گئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ پیر ودھائی کے علاقے میں نوجوانوں کو ون ویلنگ کرنے سے روکنے کی کوشش کی تو انہوں نے فائرنگ شروع کردی جس سے موقع پر موجود چار افراد زخمی ہو گئے جنہیں پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ملزمان فائرنگ کر کے موقع سے فرار ہو گئے

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …