Home » Pakistani Headlines » وہ خبر آ گئی جس کا ڈر تھا، امریکی فوج کا پاکستان میں حملہ

وہ خبر آ گئی جس کا ڈر تھا، امریکی فوج کا پاکستان میں حملہ

کرم ایجنسی (پاکستان) امریکی فوج نے لوئرل کرم بادشاہ کوٹ میں ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق یہ ڈرون حملہ لوئر کرم بادشاہ کوٹ میں ایک مکان پر کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا جبکہ مکان مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔

دوسری جانب نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق امریکی ڈرون طیارے سے فائر کیا گیا میزائل گھر کے باہر گرا ہے اور اس حملے میں ایک شخص زخمی ہوا۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …