Home » Interesting News » وہ سال جب مسلمانوں نے رمضان کے 38روزے رکھے

وہ سال جب مسلمانوں نے رمضان کے 38روزے رکھے

ramzan

لاہور(نیوزڈیسک)ہر سال مسلمان رمضان المبارکے کے 29یا30روزے رکھتے ہیں لیکن ایک سال ایسا بھی گزرا ہے جب تمام عالم اسلام نے ایک سال میں 38روزے رکھے، یہ38روزے کسی مسلکی یا مذہبی لڑائی کی وجہ سے نہیں تھے۔2000ء ایک ایسا سال تھا جس میں ایک ہی سال میں رمضان المبارک دو بار آیا اور مسلمانوں نے سال میں دو عیدیں بھی پڑھیں۔اس سال عیدالفطر 8جنوری کو منائی گئی یعنی سال کے آغاز میں ہی روزے رکھے جارہے تھے اور اسی سال دوسری عیدالفطر 28دسمبر کو منائی گئی یعنی 30روزے بھی رکھے گئے اور اس طرح مسلمانوں نے صرف ایک سال میں 38روزے رکھے۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

تیزی سے پیٹ کی چربی پگھلانے والی 4 ورزشیں

دنیا بھر میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران اگر آپ کا بھی وزن بڑھ گیا …