Home » Sports News » ویسٹ انڈیز بورڈ پاکستان کیخلاف یو اے سی سیریز میں گلابی بال سے ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے پر رضامند

ویسٹ انڈیز بورڈ پاکستان کیخلاف یو اے سی سیریز میں گلابی بال سے ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے پر رضامند

gulabi

بارباڈوس(نیوز ڈیسک) ویسٹ انڈیز نے باس سال ستمبر میں پاکستان کیخلاف سیریز میں گلابی بال سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ ”کرک انفو“ کے مطابق ویسٹ انڈین بورڈ اس سلسلے میں پہلے ہچکچاہٹ دکھا رہا تھا لیکن اب اس نے گلابی بال سے ٹیسٹ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی بورڈ اس دورے کے بارے میں متبادل شیڈول پر غور کر رہا ہے۔ پہلے اس دورے میں دو ٹیسٹ ، پانچ ایک روزہ اور دو ٹی ٹونٹی میچز شیڈول تھے اب پی سی بی تین ٹیسٹ، تین ون ڈےز اور تین ٹی ٹونٹی کا پلان بنا رہا ہے۔

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …