Home » Pakistani Headlines » وی آئی پی کلچر،شہری نے پی ٹی آئی رہنماءفیصل واڈا کو ’رنگے ہاتھوں‘پکڑلیا

وی آئی پی کلچر،شہری نے پی ٹی آئی رہنماءفیصل واڈا کو ’رنگے ہاتھوں‘پکڑلیا

vipکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وی آئی پی کلچر کے خلاف آواز اٹھانے والی پاکستان تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنماءفیصل واڈا کوپولیس کی دوگاڑیوں سمیت شہری نے سڑک پر رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور ویڈیو ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شیئرکردی ۔
ویڈیو ریکارڈنگ کیساتھ ساتھ واکی ٹاکی سپیکر سسٹم کے ذریعے فیصل واڈا کو مخاطب کرتے ہوئے شہری نے کہاکہ ”یہ وی آئی پی کلچر ہے ، آپ کو شرم آنی چاہیے ، کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی آپ پولیس کی دو گاڑیاں لے کرگھوم رہے ہیں ، جب کچھ بن گئے تو کیا کریں گے ، سوال تو صر ف یہ ہے “۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …