Home » South Africa Pakistani Community News » پائن ٹاون۔ ہیلری میں پاکستانی کا قتل

پائن ٹاون۔ ہیلری میں پاکستانی کا قتل

جوہانسبرگ (مانیٹرنگ ڈیسک)۔ کل پانین ٹاون کے علاقے ہیلری میں گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایک پاکستانی فاروق عمر کا قتل ہو گیا۔ وہ رات کو کسی کو بتائے بغیر کہیں چلا گیا تھا ۔ کل صبح اس کی لاش ملی ہے ۔ قتل کا مقصد ابھی واضح نہیں ہوا۔

Check Also

کیپ ٹاون – گزشتہ دنوں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پاکستان نوجوان چل بسا

کیپ ٹاون -پاکستانی نوجوان محمد نعمان (نومی) جو گذشتہ دنوں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا …