Home » Sports News » پاکستانی ٹیم کیلئے انگلینڈ کا دورہ بہت مشکل ہوگا، عامر چیلنجز سے نمٹ سکتا ہے: وسیم اکرم

پاکستانی ٹیم کیلئے انگلینڈ کا دورہ بہت مشکل ہوگا، عامر چیلنجز سے نمٹ سکتا ہے: وسیم اکرم

waseem akramکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ کے لیجنڈ اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کیلئے انگلینڈ کا دورہ بہت مشکل ہوگا۔ اس کیلئے ابھی سے کھلاڑیوں کو ذہن میں رکھنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نئے کوچ مکی آرتھر کے پاس جادو کی چھڑی نہیں کہ وہ آتے ہی سب ٹھیک کر لینگے۔لیجنڈ باولر کا مزید کہا تھا کہ فاسٹ باولر محمد عامر کو انگلینڈ کا ویزہ ملنا چاہئے۔اس میں ٹیلنٹ ہے۔ عامر چیلنجز سے نمٹ سکتا ہے۔ اس کا ٹیم میں ہونا بہت ضروری ہے

Check Also

#paksa #paksa.co.za بابراعظم نے دنیا بھر کے بلے بازوں پو پچھاڑ دیا ، سب سے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

دبئی (آن لائن )پاکستان نے گزشتہ روز آسٹریلیا کو ٹی ٹوینٹی میچ میں شکست دے …