Home » Pakistani Headlines » پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈی جی ایم او کی سطح پر رابطے کیلئے ہاٹ لائن قائم کر ی گئی :آئی ایس پی آر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈی جی ایم او کی سطح پر رابطے کیلئے ہاٹ لائن قائم کر ی گئی :آئی ایس پی آر

news-1451482942-7376_large

راولپنڈی :  پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈی جی ایم او کی سطح پر رابطے کیلئے ہاٹ لائن قائم کر دی گئی ہے ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے ڈی جی ایم او نے ہاٹ لائن پر آج پہلا رابطہ کیا جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاہے ۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق دونوں ملکوں کے ڈی جی ایم او نے بات چیت کے دوران کور کمانڈرز کی ملاقات کے حوالے سے بھی بات چیت کی ہے ۔

 

Check Also

اسلام آباد – پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے ایمریٹس ایر لائنز نے پاکستان کے اپنی تمام پروازیں منسوخ کردیں

Emirates cancels Pakistan, Afghanistan flights DUBAI (Reuters) – Dubai’s Emirates airline has canceled all Pakistan …