Home » South Africa Pakistani Community News » پاکستان ساوتھ افریقا ایسوسی ایشن کا حالات حاضرہ پر پریس ریلیز

پاکستان ساوتھ افریقا ایسوسی ایشن کا حالات حاضرہ پر پریس ریلیز

image

ساؤتھ افریقہ میں حالیہ بد امنی کے متعلق جو خبریں میڈیا پھیلا رہا ھے وہ درست نہیں ہیں اس وقت تک کسی پاکستانی کو کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا ہاں البتہ بعض علاقوں میں کچھ پاکستانیوں کی املاق متاثر ھوئی ہیں. جبکہ سیکیورٹی ادارے ہم سے مکمل تعاون کر رہے ہیں.
تشدد کی یہ حالیہ لہر کسی ایشیئن کے خلاف نہیں ھے اس لیئے ہمیں محتاط رویّہ اپنانا چاہیئے.حکومتِ پاکستان سے گزارش ھے کہ حفظِ ما تقّدم کے طور پے ساؤتھ افریقن گورنمنٹ کے کردار کو سراہتے ھوئے مزید بہتر انتظامات کے لیئے درخواست کرے.
پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کی میٹنگ میں متفقہ طور پر جاری کی گئی پریس ریلیز.

Check Also

پریٹوریا ۔ ریفیوجی سنٹر میں پاکستانی اسائلم سیکر محمد عرفان کو لائن میں کھڑے ہوئے دل کا دورہ۔ ایمبولینس دیر سے پہنچنے پر جاں بحق۔ پاکستانی سفیر کا معاملے کی فوری تحقیق کا مطالبہ

Call for probe into why asylum seeker died standing in queue Cape Town – The …