Home » Pakistani Headlines » پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم کے پیچھے کون ہے ہم اچھی طرح جانتے ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم کے پیچھے کون ہے ہم اچھی طرح جانتے ہیں:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاکستان)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لندن میں پاکستان مخالف نعروں کے پیچھے کون لوگ ہیں اور ان کے ارادے کیا ہیں ہم ان سے آگاہ ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہپاکستان مخالف پروپیگنڈا مہم برطانوی حکومت کو تحفظات سے آگاہ کر دیاجس پرٹرانسپورٹ آف لندن نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،کمپنی نے معاملے کے ذمے داران کے خلاف ایکشن لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ذمے دار کمپنی ٹرانسپورٹ آف لندن نے فوری مناسب ایکشن لیا گیا،جسے پاکستان سراہتا ہے۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …