Home » South Africa Pakistani Community News » پریٹوریا – ساوتھ افریقہ کے دارالحکومت میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب

پریٹوریا – ساوتھ افریقہ کے دارالحکومت میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب

پریٹوریا (نماےئندہ خصوصی)۔ آج 23 مارچ کے حوالے سے ساوتھ افریقہ کے دارالحکومت پریٹوریا میں پاکستانی سفارت خانےکی جانب سے یوم پاکستان کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں ساوتھ افریقہ کے آرمی چیف سمیت متعد ممالک کے سفیروں اور فوجی افسران نے شرکت کی۔

تقریب میں ساوتھ افریقہ میں پاکستان کے سفیر نجم الثاقب ، ساوتھ افریقہ کے آرمی جیف اور سوازی لینڈ کے پرنس موزی نے کیک کاٹا۔ اس موقعہ پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے گائے گئے۔

تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد’ پاکستان ساوتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور پاکستان ساوتھ افریقہ بزنس فورم کے چیرمین رفقیق میمن اور سینیر وائس چیرمین محمد علی انجم اور جنرل سیکریٹری توفیق باوانی سمیت دوسرے ممبران  نے شرکت کی۔

WhatsApp Image 2017-03-23 at 3.07.30 PMWhatsApp Image 2017-03-23 at 3.07.22 PMWhatsApp Image 2017-03-23 at 3.07.21 PM

Check Also

کیپ ٹاون – گزشتہ دنوں فائرنگ سے زخمی ہونے والا پاکستان نوجوان چل بسا

کیپ ٹاون -پاکستانی نوجوان محمد نعمان (نومی) جو گذشتہ دنوں گولیاں لگنے سے زخمی ہوا …