Home » Pakistani Headlines » پورا اسلام آباد جام ہو گیا، عمران سے قانون کی پاسداری کی درخواست کرتا ہوں: پرویز رشید

پورا اسلام آباد جام ہو گیا، عمران سے قانون کی پاسداری کی درخواست کرتا ہوں: پرویز رشید

news-1448624749-6038_large

اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان سے درخواست ہے قانون کی پاسداری کریں۔ تفصیلات کے مطابق پرویز رشید کا کہنا تھا کہ جلسے سے بلدیاتی انتخابت کے نتائج پر تو کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اس کی وجہ سے پورے اسلام آباد میں ٹریفک جام ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو خود کو قانون سے بڑھا سمجھتا ہو اس سے درخواست ہی کی جا سکتی ہے اس لئے عمران خان سے درخواست کر رہا ہوں کہ قانون کی پاسداری کریں۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …