Home » Interesting News » پوری بھارتی فوج بھی آجائے تو مجاہدین کو نہیں روک سکتی

پوری بھارتی فوج بھی آجائے تو مجاہدین کو نہیں روک سکتی

news-1448720024-5810_large

سرینگر : سابق وزیراعلی مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر پوری بھارتی فوج بھی آجائے تو مجاہدین کو نہیں روک سکتی۔سرینگر میں نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت میں سرحدی کشیدگی ختم ہونی چاہئے۔دونوں ممالک کو مذاکرات کی میز پر آنا ہوگا۔پاکستان اس وقت پوری دنیا کو یہ باور کرانے میں کامیاب ہو چکا ہے کہ بھارت میں اقلیتی محفوظ نہیں۔

Check Also

کیا سیب نظام ہاضمہ کیلئے مفید ہے؟ #paksa #paksa.co.za

آپ نے یہ جملہ تو ہر ایک سے سُنا ہوگا کہ روزانہ ایک سیب کھائیں …