Home » Pakistani Headlines » پولیس اور رینجرز کی کارروائی 19غیر ملکیوں سمیت 60مشتبہ افراد گرفتار

پولیس اور رینجرز کی کارروائی 19غیر ملکیوں سمیت 60مشتبہ افراد گرفتار

news-1448551849-5141_large

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دار الحکومت میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کر کے 19غیر ملکیوں سمیت 60مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔تفصیل کے مطابق رینجرز اور پولیس نے آئی نائن اور فیض آباد کے علاقے میں آپریشن کیا جس میں 19افغانیوں سمیت 60مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے ۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …