Home » Pakistani Headlines » پیپلز پارٹی کے بعد نواز لیگ کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی گئی

پیپلز پارٹی کے بعد نواز لیگ کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی گئی

hackedلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے بعد حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کی امریکہ کی آفیشل ویب سائیٹ بھی ہیک کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز ہیکرز متحرک ہو گئے ہیں اور انہوں نے پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ کی ویب سائٹ بھی ہیک کرلی ہے جس میں ہیکرز نے نوازشریف انتہائی سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے  جبکہ ہیکرز کی جانب سے حکومتی ترقیاتی منصوبوں میٹرو سمیت دیگر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیاہے۔مسلم لیگ نواز کی ویب سائیٹ بھی اسی ہیکرز کے گروہ کی جانب سے ہیک کی گئی جنہوں نے پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ کو ہیک کیاہے۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …