Home » Pakistani Headlines » چیف جسٹس انور ظہیرجمالی وطن واپس پہنچ گئے

چیف جسٹس انور ظہیرجمالی وطن واپس پہنچ گئے

'

کراچی  چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ترکی کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ۔

جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی سات روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔چیف جسٹس نے استنبول میں ترکی کے آئین کی سالانہ تقریب میں شرکت کی۔
یار رہے کہ چیف جسٹس ایک ہفتے کے دورے پر ترکی روانہ ہوئے تھے اور انکی روانگی سے پانا ما لیکس پر تحقیقاتی کمیشن کا قیام بھی تاخیر کا شکار تھا ۔ ان کے ترکی جانے کے بعد جسٹس ثاقب نثار قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …