Home » Pakistani Headlines » چینی انجینئرز نے کمال کردیا پاکستانیوں کے لئے وہ کام کردکھایا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی

چینی انجینئرز نے کمال کردیا پاکستانیوں کے لئے وہ کام کردکھایا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی

china

پاک چین دوستی دنیا میں ایک مثال ہے اور دوست ملک چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ جو کہ بجلی ہے اسے ختم کرنے میں اپنی پوری قوت سے ساتھ دے رہاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شہر ساہیوال میں پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں کے تحت لگائے جانے والے کول پاور پلانٹ نے کام شروع کر دیاہے۔اس منصوبے کوچینی انجینئرز نے اپنی تمام تر مہارتوں کو استعمال کرتے ہوئے پورا کیا۔آج اس پاور پلانٹ کا یونٹ 1پوری قوت کے ساتھ چلا دیا گیاہے اور اس سے 660میگاواٹ بجلی کی پیدوار شروع کر دی گئی ہے ۔ساہیوال کول پاور پلانٹ اس وقت 673میگا واٹ بجلی پیدا کر رہاہے ۔ساہیوال کول پاور پلانٹ میں 660میگاواٹ کے دو یونٹس ہیں ۔کول پاور پلانٹ پاکستان کا پہلا سپر کریٹیکل کول پاور پلانٹ ہے ۔

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز 84 برس کی عمر میں‌ انتقال کر گئے

لاہور: معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کر گئے، انہوں نے فلموں میں بھی …