Home » Interesting News » چین میں ہوٹل میں پلیٹ میں پکی ہوئی پڑی مچھلی اچانک زندہ ہو گئی جسے دیکھ کر ہر کوئی خوفزدہ ہو گیا ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیا

چین میں ہوٹل میں پلیٹ میں پکی ہوئی پڑی مچھلی اچانک زندہ ہو گئی جسے دیکھ کر ہر کوئی خوفزدہ ہو گیا ، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کر دیا

بیجنگ (آن لائن)چین میں ہوٹل میں پلیٹ پر میں پکی ہوئی پڑی مچھلی اچانک زندہ ہو گئی جسے دیکھ کر ہر کوئی خوفزدہ ہو گیا اور ٹیبل بیٹھے نوجوان لڑکے اچھل کر ٹیبل سے دور ہوٹ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ نوجوان لڑکے ٹیبل پر بیٹھے کھانے کا مزہ لے رہے ہیں تاہم اس موقع پر ان کے ہوش اچانک اس وقت اڑتے ہیں جب پلیٹ میں پکی ہوئی پڑی مچھلی اچانک زندہ ہو جاتی ہے اور وہ پلیٹ سے اچھل کر نیچے جا گرتی ہے ۔ تاہم یہ منظر دیکھ کر دونوں لڑکے اپنی کرسیوں سے اچھل پڑے اور فوری دور ہٹ گئے ،یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جبکہ صارفین نے اسے ’زومبی فش ‘ قرار دینا شروع کر دیاہے ۔ تاہم اس حوالے سے ماہرین کا کہناہے کہ ممکنہ طور پر مچھلی کو ٹھیک طرح سے پکایا نہیں گیاہے اور اس میں کچھ ایسے سیلز موجود ہیں جو کہ اس کے دماغ کے ساتھ کنکٹ تھے جس کے باعث یہ واقع پیش آیا ۔

 

#paksa

#paksa.co.za

Check Also

کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ معلوم کرنے کے لیے جہاز کریش کر دیا گیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ہوائی سفر کے دوران جہاز کی کس سیٹ پر بیٹھیں تو موت کا …